بولی وڈ اداکاروں کے ماضی کی انوکھی اور ان دیکھی تصاویر


فلموں کے شوقین افراد اپنے فیورٹ اداکاروں کے بارے میں ہر ایک چیز جاننا چاہتے ہیں، اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کے لئے بولی وڈ اسٹارز کے ماضی کی کچھ ایسی تصاویر لائے ہیں جو کافی انوکھی ہیں۔یہ تصاویر آپ کے پسندیدہ ستاروں کے بچپن یا نو عمری کی ہیں، ہم شرطیہ کہتے ہیں آپ نے یہ تصاویر پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔ ذیل میں پیش کردہ تصاویر ملاحظہ کریں۔

ایشوریا رائے

ایشوریا رائے کا شمار بولی وڈ کی سب سے خوبصورت حسیناؤں میں ہوتا ہے، ان کی نیلی آنکھوں کو دیکھ کر نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی حسد میں مبتلا ہوجاتی تھیں۔

جاوید جعفری

جاوید جعفری کا شمار 90 کی دہائی کے سب سے ٹیلنٹڈ اداکاروں اور ڈانسرز میں ہوتا ہے، انہوں نے ایک معروف بھارتی شو میں جج کے فرائض انجام دیئے اور خوب شہرت حاصل کی۔

کاجول، تنیشا اور تنوجا

سنجے دت، مادھوری ڈکشت اور سلمان خان

سنجے، مادھوری اور سلمان اس کو کہتے ہیں ‘پکچر پرفیکٹ’ یہ بھی بولی وڈ تاریخ کی یادگار تصویر ہے۔

انیل کپور، سونم کپور اور ریا کپور

انیل کپور کی اپنی بیٹیوں سونم اور ریا کپور کے ہمراہ یادگار تصاویر۔

روینہ ٹنڈن

روینہ ٹنڈن اپنے میک اپ آرٹسٹ اور ہیئر اسٹائلسٹ کے ساتھ انتہائی خوشگوار موڈ میں، اس تصویر میں روینہ کی خوبصورت مسکراہٹ کیک کے اوپر چیری کا کام کررہی ہے۔

سلمان خان اور ان کی فیملی

دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں