ارطغرل غازی، گوکچی و حلیمہ ، کی تصاویر سوشل میڈیا پر عام


پاکستان میں شہرت کی بلندیاں چھونے والا ڈرامہ اور اس میں کام کرنے والی لوگ اب دنیا بھر میں لوگوں کے دلوں پر راج کر رہے ہیں مشہور زمانہ ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی اداکارہ برکو کیراٹلی نے سوشل میڈیا پر نئی بولڈ تصاویر شیئر کردیں۔تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں گوکچی

خاتون (روشنی خاتون) کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ برکو کیراٹلی نے منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نئی بولڈ تصاویر سشیئر کیں جس نے مداحوں کو حیرت زدہ کردیا، ارطغرل اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔ترکی کی تاریخی سیریز ڈیریلیس ارطغرل جو کہ اردو میں پاکستان ٹیلی ویژن پر ارطغرل غازی کے نام سے نشر کی جارہی ہ

ے۔ ڈرامہ سریز ارطغرل غازی کی پاکستان میں مقبولیت دیکھتے ہوئے ڈرامے کی کاسٹ نے پاکستانی شائقین سے ملنے پاکستان آنے کا بھی اعلان کیا ہے۔دوسری جانب مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں ’ حلیمہ سلطان‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ اسراءبلجیک ممکنہ طور پر پشاور زلمی کا حصہ بننے جا رہی ہیں۔

View this post on Instagram

💞 🥳

A post shared by Burcu Kıratlı (@burcukiratli23) on

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ترکش اداکارہ اسراءبلجیک نے پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور پشاور زلمی کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں بہت جلد آپ لوگوں سے اچھی خبر شیئر کرنے والی ہوں۔۔اپنی رائے کا اظہار کا کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں ۔