ہمارا دفاعی نظام ہی ہمارا قاتل بنا


میں 2019 کے سال کے ابتدا ہی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پیدا ہوئی اس کی وجہ پلوامہ حملہ بنا کہ جس میں بھارتی فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا اس حملے کے فورا بعد ہی پاکستان پر الزام لگا دیا گیا اور پورے ملک کے اندر ایک ہیجانی کیفیت پیدا ہوئی کہ پاکستان کے خلاف کاروائی کی جائے اور پاکستان کو سبق سکھایا جائے بھارتی سرکار نے انتخابات کے قریب آنے کی وجہ سے اس موقع کو بہترین جانا اور پاکستان کے خلاف 27 فروری کو ایک سرجیکل سٹرائیک کی کی جس میں بالاکوٹ کوٹ میں ایک عمارت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن ان کو ناکامی ہوئی

اور ان کے مسائل ایک درختوں کے جھنڈ پر گرے جس کی وجہ سے دس سے بارہ کے قریب درخت تباہ ہوئے ہوئے پاکستان نے اگلے ہی دن لیکن اس کا جواب دیا اور یہ جواب اتنا خطرناک تھا کہ بھارت کے چھکے چھوٹ گئے اور نے پاکستان کے دو طیارے مار گرائے لیکن اس کے ساتھ خبر آئی کہ پاکستان ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بھارت نے خود ہی اپنے ایک ہیلی کاپٹر کو مار گرایا جب تحقیقات ہوئی تو اس وقت یہ بات سامنے آئی کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ تناؤ کی وجہ سے بھارتی فضائیہ کے آفیسرز نے نے اپنے ہی ایک ہیلی کاپٹر کو اس وقت نشانہ بنایا کہ جب ان کو اطلاع ملی کہ ایک ہیلی کاپٹر بھارت کے بارڈر کو کراس کرکے آرہا ہے بھارتی فضائیہ کے سربراہوں نے فورا نشانہ باندھا اور ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے لیکن لیکن پھر ان کو جا کر حقیقت کا اندازہ ہوا کہ یہ ہیلی کاپٹر دراصل ان کی اپنی فضائیہ کا تھا جس کو انہوں نے پاکستان کا طیارہ سمجھ کر غلطی سے مار گرایا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے