سعودی شہروں مکہ اور جدہ کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش


گزشتہ دنوں سعودی عرب کی طرف سے ایک فوٹیج جاری کی گئی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ یمن میں موجود حوثی باغیوں کی طرف سے جدہ اور مکہ کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل فائر کیے گئے ہیں کہ جو ناکام بنا دیا گیا اس کے بعد پاکستان کی طرف سے شدید مذمت کی گئی پاکستان کی جانب سے سعودی شہریوں کو اور خاص کر مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے اور اس کے ساتھ سعودی عرب کے افواج کو سراہا ہے جنہوں نے بروقت کاروائی کرکے ان میزائل کو ناکارہ بنادیا اور ہواہی میں تباہ کردیا منگل کو دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کیے گئے

بیان کے مطابق پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ ہیں اور پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کوشاں رہے گا اور ہر طرح کی حمایت کرتا رہے گا جبکہ پاکستان کے علمائے کرام کی جانب سے بھی اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے اور کہا ہے کہ حرمین شریفین کی موجودگی میں میں پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل دل سعودی عرب کے عوام کے ساتھ لڑتے ہیں اور کسی بھی مشکل وقت میں مشکل گھڑی میں اپنے دوست اور مسلمان ان اسلامی ملک کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے گے یاد رہے اس سے پہلے بھی یمن کی طرف سے بار بار کوشش کی گئی ہے اور سعودی عرب کے مختلف مقامات آصف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے ہے سعودیہ فضائیہ کے مطابق ایک میزائل کو تحائف کی فضائی حدود میں اساں نہ بنایا گیا اور اس سے پہلے بھی ابھی 2017 کو جولائی کے مہینے میں میں اس طرح کی کوشش کی گئی تھی جو کہ سعودی افواج نے ناکام بنا دی تھی