چائنہ امریکا سے ٹریڈ وار کےلئے تیار


گزشتہ دنوں عالمی سیاست کے منظر نامے پر ایک عجیب فیصلہ کیا گیا کہ جب چائنا نے امریکہ کی پابندیوں کو ایک طرف رکھتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ ایران سے تیل خریدے گا اور اس کے بدلے میں ایران کو اجلاس اور دیگر چیزیں مہیا کرے گا اگر دیکھا جائے تو اس وقت چائنا نے براہ راست تو امریکہ کے ساتھ سینگ لڑانے کی کوشش کی ہے کیوں کہ امریکا نے اتحادی ممالک کو باقاعدہ طور پر یہ کہا تھا کہ جو بھی ایران کے ساتھ ڈیل کرے گا تو امریکا اس کے مخالف کام کرے گا چائنا کی اس اقدام کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے باقاعدہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں اور چائنا کو جواب بھی کروائی کے لیے

بالکل تیار رہنا چاہیے یاد رہے اس وقت چائنہ اور امریکہ کے درمیان ایک طرح سے تجارتی جنگ لڑی جارہی ہے گزشتہ دنوں امریکہ میں چائنا کے صدر اور امریکہ کے صدر کے درمیان تجارتی معاہدوں پر بات چیت ہوئی جو بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے اس کے بعد امریکہ نے فورا 25فیصد لگا دیا اور کہا کہ اس کی وجہ سے نہ صرف امریکی معیشت بہتر ہوگی بلکہ امریکہ کو اضافی آمدن بھی ہوگی دوسری طرف جو بھی کروائی کرتے ہوئے امریکہ کی مختلف اشیاء پر پابندی لگا دی اس کا نتیجہ کیا نکلتا ہے اور اس کے کیا اثرات ہوتے ہیں یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ چائنہ اور امریکہ اس خطے میں نئے بلاگ بنانے کی کوشش میں ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے بھی ملاحظہ کیجیے