عمان نے مسلمانوں کے ہاتھ کاٹ کر امریکا کو دیدئیے


عمان عرب ممالک میں پہلا ملک ہے جس نے اسرائیل کے وزیراعظم کو خوش آمدید کہا بلکہ اسرائیل کو تسلیم بھی کیا اور اس کے ساتھ ساتھ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بنانے اور مختلف معاہدہ کا اعلان بھی کیا گیا لیکن اب عمان نے اپنے ایک بندرگاہ کا مکمل اختیار امریکہ کے حوالے کردیا ہے جسے امریکہ یہاں پر آپ مستقبل میں اس علاقے سے گزرنے والے کو جان سکے گویا کہ امریکہ کے پاس انس تمام جگہ کا اختیار آ گیا ہے اور وہ اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کسی کو بھی روک سکتا ہے

اور تجارت پر بھی قتل لگا سکتا ہے واضح رہے کہ امریکہ کی کوشش ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیا کے ممالک کے اوپر بھی اپنا اثر رسوخ قائم کرے اسی وجہ سے افغانستان کے اڈے موجود ہے اور پاکستان نے بھی ان کو اپنے اڈے دیو ہیں جبکہ اس وقت ان کا ایک بحری بیڑا عالمی سمندری حدود میں موجود ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں