بھارت جا جنگی جنون کم نہ ہوا


پاکستان اور بھارت کے حالیہ کشیدگی میں بھارت کی فوجی ناکامی اور اس کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کی طرف سے یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ بھارت اس وقت جو فوجی آلات فوجی طیاروں اور فوجی ذرائع کا استعمال کررہا ہے وہ ناقص ہے اور پاکستان فضائی اور سمندری ٹیکنالوجی میں بھارت سے برتری رکھتا ہے یاد رہے گا کے فضائیہ کے جہاز تباہ ہونے کے بعد بھارتی نیوی نے پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کی اور ان کا ایک آبدوز پاکستان کے پانیوں کے آس پاس گردش کرتا ہوا پایا گیا جس کو نوٹس میں لینے کے بعد پاکستان بحریہ نے مار بھگایا خبر یہ سامنے آرہی تھی

کہ یہ ابدوز دراصل عام تھی ایٹمی آبدوز نہیں تھی لیکن اس کے ساتھ بھارت اور روس کے درمیان کئی سالوں سے ایک ایٹمی آبدوز کو کرایہ پر لینے کی بات چیت چل رہی تھی پاکستان کی طرف سے بھارت کے دو طیارے گرائے جانے کے بعد روس ایٹمی آبدوز بھارت کو کرایہ پر دینے کے لئے تیار ہوا اور اس کا کرایہ دس ارب ڈالر ہے جو کہ دس سال کے لیے بھارت میں رہے گی اور اس کے بعد بھارت اس کو واپس کرنے کا پابند ہوگا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو کریں