نوجوت سنگھ سدھو نے پلواما واقعے پر سوال اُٹھا دیئے


تین ہزار فوجی چلے گئے ہیں لیکن کسی قسم کا ٹریکر نہیں چلتا ایک سیاستدان کیا چلا جاتا ہے پورے روڈ بند ہوجاتے ہیں لیکن فوجیوں کے لیے اتنا نہیں کیا جاسکتا کہ ان کو بذریعہ جہاز لایا جائے یہ بات گزشتہ دنوں پنجاب کے وزیر نوجوت سنگھ سدھو نے ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ میں غدار ہوں اور ملک کا دشمن ہوں لیکن میں یہ سوال اٹھاتا ہوں کہ جتنے پروٹوکول ایک سیاستدان کو دی جاتی ہے اتنا پروٹوکول ایک فوجی کو کیوں نہیں دیا جاتا تھا

اس سے ان کی مراد پر اثر نہیں ہوتا میں بابا گرو نانک کے مزار کا دور بھی نہیں اور انکا فلسفہ ہم کسی طور پر مرنے نہیں دیں گے پورا ملک اس وقت متحد ہے اور میں بھی وہی بات کہتا ہوں جو میرا ایک عام آدمی کہتا ہےدوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے