امریکہ میں قیامت خیز سردی


دنیا اس وقت سب سے زیادہ متاثر ماحولیاتی تبدیلی سے ہو رہی ہے کہا جا رہا ہے کہ زمین کا درجہ حرارت گرم ہونے سے مختلف ممالک میں عجیب قسم کی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہے خاص کر ایسے ممالک جہاں پر بارش کم ہوتی تھی اب وہاں پر بارش اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ سیلاب آجاتا ہے اس کی سب سے بڑی مثال متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب ہیں کہ جہاں پر بارش خال خال ہوتی ہے لیکن اس سال اور گزشتہ سال بارش کی مقدار بہت زیادہ تھی اور اس کی وجہ سے کئی جگہوں پر سیلاب کا سامنا بھی ہوا اس کے ساتھ اس وقت امریکہ کے دو بڑی ریاستیں مشی گن اور شکاگو شدید ترین برف باری اور شدید ترین سردی کی لہر کا سامنا کر رہی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف وہاں پر اموات ہوئی ہے بلکہ یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ مشی گن اور شکاگو میں اتنی شدید قسم کی سردی ہو ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی کچھ شہر ایسے ہیں

کہ جہاں پر منفی تیس اور منفی 35 تک درجہ حرارت پہنچ چکا ہے اور یہ درجہ حرارت کو پیش مالی کے کچھ علاقوں سے بھی زیادہ ہے جو دنیا کے سب سے ٹھنڈے علاقے سمجھے جاتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی سب سے بڑی وجہ زمین کے درجہ حرارت کا بڑھنا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے نہ صرف پانی کا پگھلاؤ تیز ہو رہا ہے بلکہ اس کی وجہ سے زمین کا ماحول بھی بدل رہا ہے اور خاص کر ایسے علاقے کی جہاں پر برفباری کم ہوتی تھی اب وہ برباری زیادہ ہوگئی ہے اور اس کی وجہ زمین کی آب و ہوا میں پانی کا زیادہ ہوجاتا ہے اور ان کا جا رہا ہے کہ 10 سے 12 افراد کی موت بھی ہوچکی ہے اس کی وجہ سخت ترین سردی ہے کہ جو شخص اس وجہ سے صرف ہلاک ہوئے کیونکہ وہ جب سخت سردی میں باہر نکلے اور انہوں نے کسی قسم کی حفاظتی اقدامات بھی نہیں کیے تھے جس کی وجہ سے ان کا جسم ٹھنڈا ہو کر شکر گیا اور وہ مر گئے ایسے شخص برف گرا رہا تھا تو خود ہی برف کا گولہ بن گیا اور موقع پر مر گیا ایک ایسے شخص بھی موت کا شکار ہوا کیونکہ اس کے جسم کا درجہ حرارت انتہائی کم ہو گیا تھا اس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں