سکھوں نے انڈین ایمبسی کے سامنے کیا کیا ویڈیو دیکھیں


گزشتہ دنوں لندن میں سکھ کمیونٹی کی طرف سے پاکستان کی حکومت کو خراج تحسین پیش کیا ان کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے گرونانک کا جنم بھومی پاکستان میں ہے اور اور پاکستان کی حکومت نے ہمیشہ ہمارا استقبال کیا اور ان کی کوشش رہی ہے کہ سکھ کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دی جائیں پاکستان کے اندر بسنے والے سکھ برادری ہندوستان سے زیادہ محفوظ ہیں اور ان کی وہاں پر اپنی جائیدادیں ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو اپنے مذہبی معاملات میں کسی قسم کی پابندی کا سامنا نہیں ہوتا

پاکستان کی موجودہ حکومت نے سکھ کے میٹر پر ایک اور احسان کیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے بارڈر کرتاپور کو سکھ زائرین کے لئے کھول دیا ہے جس کے بعد سکھوں کے لیے پاکستان جانے اور ان کے مقدس مقامات کی زیارت انتہائی آسان ہو گئی ہے اس دوران سکھ کمیونٹی کے افراد نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے جنرل باجوہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ یہ ان کی مدد کے بغیر ممکن نہیں تھا اور ہم پوری دنیا سے سکھ کمیونٹی کے افراد کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں