دبئی کیساتھ کیا ہونے جا رہا ہے


2018 کا سال دبئی کے لئے انتہائی مایوس کن سال رہا ہے اور یہ سال دبئی کے بارے میں یہ پیشن گوئی کرتے جا رہا کہ اب دوئی کا ٹائم ختم ہونے جارہا ہے کیونکہ دبئی جو کہ ایک بین الاقوامی منڈی کی حیثیت سے کام کر رہا تھا اس میں 60 فیصد سے زائد گر گیا وہاں کے علاقے وہاں کی زمین اپارٹمنٹس اور بلڈنگ کے کرائے میں بہت نمایاں طور پر کمی دیکھنے میں آئی اس کے ساتھ ساتھ وہاں پر بیرونی لوگوں جو کہ سیر اور سیاحت کے لئے آیا کرتے تھے

وہ لوگ اب بہت کم آ رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ دبئی میں بہت زیادہ وہ کمپنی سکے جو اربوں روپے کا منافع دے رہی تھی وہ بھی وہاں سے اپنا سب کچھ سمیٹ کر جا رہی ہے
دبئی کے لوگوں نے اور ان کی حکومت نے 2 کروڑ سیاحوں کا ٹارگٹ سیٹ کیا تھا لیکن 2018 میں صرف ایک کروڑ 40 لاکھ سیاح آئیے جبکہ کہا جا رہا تھا کہ دنیا کا سب سے بڑا ائیر لائن یعنی کے امارات ائرلائن بھی خسارے کا شکار ہے اور ان کا 50فیصد سے زائد منافع ختم ہوچکا ہے بھائی پچھلے سال دو دفعہ اس شدید مندی کا شکار رہا جس کے بعد ابوظہبی نے وہاں پر انویسٹمنٹ کی اور ان کے اکاؤنٹ میں کھربوں روپے جمع کر دیے جس کے بعد دبئی کی حالت سنبھل گئی