عربوں کی تباہی اور الیکٹرانک گاڑیاں


آپ کو یاد ہو گا کہ اکانمسٹ میگزین کا 2019 کا جب شمارہ لانچ ہو ا تھا جس میں خفیہ تنظیموں نے ایک سمبل دیا تھا 2019 سے دنیا بھر میں الیکٹرک کار چلیں گی تو ہم نے آپ کو ان کا سمبل ڈی کوڈ کر کے بتایا تھا کہ انہوں نے عربوں کی مکمل تباہی کا فیصلہ کر لیا ہے اب پوری دنیا کی گاڑیاں انہوں نے الیکٹرک کر دینی ہیں اور سب سے زیادہ اس میں تباہی ہو گی عربوں کی اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ تمام عرب ممالک کی کمائی سمیت ایران صرف اور صرف تیل پر ہےجب تیل کی ڈیمانڈ کم ہو جائے گی سپلائی زیادہ ہو گی تو سب پہلی تباہی یہ ہو گی کہ ان کی قیمت گرے گی جیسے پاکستان کے میڈیا کی کمائی تیس چالیس روپے ہے اور خرچہ سو روپیہ پاکستان کو میڈیا تو لفافوں اور چیکوں پر چلتا تھا نئی حکومت آئی کمائی بند ہو ئی تو چینل اور اخبارات بھی بند ہو رہے ہیں اب اس کا سب سے پہلا اور بڑا نظارہ سامنے آچکا ہے کہ دبئی ائیر پورٹ پر گاڑی لانچ کر دی گئی ہے جو الیکٹرک کارز کا ایک اور مقصد یہ بھی ہے کہ مائیکرو ویو بم کو پھاڑ کر کسی بھی وقت کسی بھی ملک کے تمام الیکٹرانک آلات اور پروسیسر چپس کو بھسم کیا جا سکتا ہے۔ تمام الیکٹرک کاریں بےکار ہو جائیں گی اس بم کے اگے۔ اور وہ تمام کاریں بھی جن میں کمپیوٹر بورڈز لگے ہوئے ہونگے۔

مکینیکل انجنز بہرحال چل پائیں گے۔ اسی لئے پاکستان کو مکینکل ٹیکنالوجی کو ہر صورت ذندہ رکھنا ہوگا تاکہ کسی الیکٹرانک مائیکرو ویو بم حملے کی صورت میں ہمارے ٹرانسپورٹ چلتی رہے تاکہ کمک کی سپلائی جنگ میں جاری رہے ورنہ جانور گدھے گھوڑے استعمال کرنے پڑیں گے۔ ہو سکتا ہے مستقبل میں پرانے ریڈیوز کی ضرورت دوبارہ پڑ جائے کیونکہ جدید ٹیکنالوجی کے سافٹ وئیر بیسڈ ریڈیوز بھی بےکار کر دئیے جائیں گے۔ پاکستانیوں اپنے ملک کی حفاظت کرو۔ اللہ سے ڈرو۔ ظلم نہ کرو۔ انصاف کرو۔ اللہ کی زمین پر غرور نہ کرو۔ اپنی فوج کے ساتھ ساتھ رہو کوئ اور نہیں بچائے گا یہ سیاستدان اور میڈیا کے لوگ بیرون ملک اپنے آقاؤں کے پاس بھاگ جائیں گے جہاں ان کا پیسہ اور جائیدادیں پڑی ہیں تمہاری نسلوں نے پاکستان میں جینا ہے پاکستان کو مضبوط کرو ہر سازش کا مقابلہ کرنا یوگا، دوستو باقی ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے