ایمریٹس کے بھی آخری دن چل رہے ہیں


ہم نے کچھ دن پہلے آپ کو ایک پوسٹ شئیر کی تھی جس میں بتایا تھا کہ دبئی کے خلاف ایک خوفناک پلاننگ تیار کی جا چکی ہے جس میں دبئی کو معاشی طور پر بھی تباہ کرنے کا منصوبہ بنایا جا چکا ہے لیکن آغاز تو اس کا پہلے ہی ہو گیا تھا لیکن اب ائیر لائن ایمریٹس کی تباہی بھی یقینی بن چکی ہے اس سال جو ایمریٹس کو جو خسارہ برداشت کرنا پڑا ہے اس کی مثال آپ کو تاریخ میں نہیں ملے گی یہود و ہنود متحد ہو چکے ہیں اور اب یہ زمانہ واقعی میں آخری زمانہ چل رہا ہے جس میں کوئی پتا نہیں کب کونسی تباہی آ جائے

زلزلوں کے بارے میں تو آپ روز خبروں میں سنتے ہوں گے ایسے دنیا بھر میں زلزلے آ رہے ہیں جن کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی آپ جانتے ہیں کہ ایمریٹس دوہا اور قطر نہیں جا رہی جس کا اثر پورے گلف میں پڑ رہا ہے دوہا سے بہت لوگ جاتے تھے بینک کاک وایہ دبئی وہ سلسلہ بھی ختم ہو گیا یہ ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں آپ کو اس ویڈیو میں بہت سے ایسے انکشافات ملیں گے جن سے آپ نا واقف ہیں ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں اور اس کے بعد کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں