بچے نے محمد بن سلمان سے مرسڈیز کی فرمائش کر دی


یہ بات تو سب جانتے ہیں کہ عرب جیسے بھی ہوں لیکن عرب چاہے وہ خاص ہو یا عام فیاض ہوتے ہیں کھلے دل کے مالک ہوتے ہیں اور سخی بھی ہوتے ہیں اس طرح کی بہت سی ویڈیو ز آپ نے عربیوں کی پہلے بھی دیکھی ہوں گی لیکن ہم آج آپ کو جس ویڈیو کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں وہ بہت اہم ہے کیونکہ وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ہے جو جب ایک تقریب سے شاید نکل رہے

تو ایک بچہ ان کے پاس آیا اور کہامیں مرسڈیز گاڑی چاہتا ہوں جس پر سعودی ولی عہد ے کیا جواب دیا دیکھئیے الاشارة الی الخشم . . . جب کسی کے طلب کو بہت اہمیت دی جاے تو اسے بجا لانے کا مضبوط اشارہ ہے . . . جیسے اپنی زبان میں۔کہا جاتا ہے . . آپ کا حکم سر آآنکھوں،ابشر کا مطلب ہے تم بشارت لو یعنی خوشخبری حاصل کرو یعنی مینے تمہارا مطالبہ مان لیا ہے

اسکی خوشخبری لو،ابشر ابشر….جیسے ھم پاکستانی لوگ کہتے ہے کہ بلکل جی…یا .. سرے آنکھوں پر…اس طرح عرب ناک کی طرف اشارہ کرکے ابشر کہتے ہیں، جب سعودی ولی عہد نے یہ الفاظ کہے تو تمام لوگ تالیاں بجانے لگے باقی آپ ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں آپ ویڈیو دیکھیں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے ویڈیو ملاحظہ کریں