کیا قیامت قریب آ چکی ہے ، کون سی پیشن گوئیاں سچ ہونے جا رہی ہیں جانئیے


اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا میں ایک چھوٹا سا طبقہ جسے اسرائیل کہتے ہیں ان کی تنظیم الیموناتی پورتی دنیا کی اکانومی کو کنٹرول کرتی ہیں اور یہ کیسے کرتی ہیں اس پر کسی اور دن بات کریں گے لیکن ابھی معاملہ ہے فلسطین پر حج عمرہ کی پابندی کا کیونکہ آپ نے دیکھا ہو گا کیسے تیزی سے قیامت کی نشانیاں پوری ہو رہی ہیں بڑے بزرگ کہتے تھے کہ کالے بالوں والے دجال کو دیکھیں گے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ سفید بالوں والے بھی دجال کو دیکھیں گے جس طرح کا دور گزر رہا ہے ہر روز نت نئے فتنے پیدا ہو رہے ہیں سعودیہ عرب کو اسرائیل نے کیسے اپنی مٹھی میں کیا اور اب وہ محمد بن سلمان کو کیسے بلیک میل کر رہا ہے یہ آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے یہ تو آپ جانتے ہی ہوں گے

جمال خوشوگی کے قتل کا معاملہ ایک دم کتنا اٹھا اور اچانک سے اس معاملے کو کیسے دبا دیا گیا ، ہم پاکستانیوں کو اپنے ملک کے مسائل سے فرصت ملتی نہیں ہم دنیا کے مسائل کیا دیکھیں گے ، دنیا میں کیا کچھ ہو رہا ہے اور کیسے اسرائیل سعودیہ عرب کو بلیک میل کر رہا ہے اور کیسے فلسطین پر اچانک سے پابندی لگا دی گئی انتہائی دکھ کی بات کہ مسلمانوں کو اتحاد بھی کسی کا کام کا نہیں دنیا میں سب سے زیادہ تیل مسلمانوں کے پاس ہے لیکن کفار اتحاد کی وجہ سے صرف کیسے اس دنیا کو کنٹرول کر رہے ہیں ویڈیو دیکھینے کے بعد آپ کے دماغ میں اٹھنے والے کئی سوالات کا جواب آپ کو مل جائے گا ویڈیو دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے سے ضرور آ گاہ کیجئیے کہ آپ کو ہماری ویڈیو کیسی لگی