عمران خان کے بیان پر نریندر مودی کا تبصرہ بالآخر آگیا


عمران خان کے پہلے سیاسی بیان پر کافی دنوں بعد بالآخر نریندر مودی کا بیان آگیا ۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ مجھے اچھا لگا کہ عمران خان نے امن کی بات کی  ۔ اور مجھے امید ہے کہ خظے سے دہشت گردی کو ختم کرنے میں عمران خان بہتر کردار ادا کرے گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے انڈیا کے ساتھ تعلقات کو دوستانہ سطح پر لانے کے لئے جو بات کی اگر وہ حقیقت بن جائے تو یہ خظہ ترقی میں بہت آگے نکل جائے گا ،۔ یاد رہے کہ عمران خان نے الیکشن جیتنے کے بعد اپنے پہلے بیان میں کہا تھا کہ وہ  چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات اچھے ہو اور خآص کر انڈیا کے ساتھ موجودہ کشیدگی کو ختم کیا جائے ۔