چین میں مسلمانوں پر قیامت ڈھا دی گئی


چین کی اسلام دشمنی اپنے عروج پر مسلمانوں کو تعلیم نے کے نام پر قید کا سامنا عقائد کی تبدیلی کے لئے زبردستی ۔ آستریلیا میں چینی مسلمانوں کا چائنہ ایمبیسی کے سامنے احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ایک غیر ملکی میڈیا نے کہا کہ ایک مسلمان چائنی طالبہ نے کہا کہ چائنہ کی مسلمان اکثریتی صوبے میں اس وقت مسلمانوں پر سخت مصیبتوں کا سامنا ہے ان کا کہنا تھا کہ رمضان میں سکول کے دوران سپاہی آتے تھے اور ہم سے ایک عہد لکھواتے تھے

کہ مسلمانوں کو روزہ رکھنے کی اجازت نہیں اور نہ ہی ان کو مسجد میں جانا چاہئے وہ باقاعدہ ہم سے عہد لیا کرتے تھے ۔ جب کہ تعلیم نو کے نام سے مسلمانوں کو دور علاقوں میں لے جاتے جہاں ان سے مذۃب ترک کرنے اور عقائد کے تبدیلی کا کہا جاتا تھا ۔ یاد رہے کہ یغور قوم میں کثیر تعداد میں مسلمان ہے جن کو حکومت کی طرف سے سخت پابندیوں کا سامنا ہے ۔