انا للہ وانا الیہ راجعون سعودی شہزادہ سلمان انتقال کرگئے ،پورا سوگ میں


ریاض (10-اگست-2017)سعودی شہزادے سلمان بن سعد بن عبداللہ بن ترکی انتقال کرگئے  ہیں. سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی شہزادہ سلمان بن سعد بن عبداللہ بن  ترکی منگل کو انتقال کرگئے ہیں .

ان کی نماز جنازہ سہہ پہر کو امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی .