25سالہ خاتون 11سالہ بچے کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے ہوئے تھی اور وہ کئی بار اس کے ساتھ جسمانی تعلقات بھی قائم کر چکی تھی


میامی(اردو آفیشل)خاتون کو 11سالہ لڑکے کے بچے کو جنم دینے پر گرفتار کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کی 25سالہ خاتون 11سالہ بچے کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کیے ہوئے تھی اور وہ کئی بار اس کے ساتھ جسمانی تعلقات بھی قائم کر چکی تھی

 

پیشاپ روک کر رکھنے کے مردانہ طاقت کیلئے زبردست فوائد

تاہم 2014میں اس نے ایک بچے کو جنم دیا جس کا باپ ایک 11سالہ بچہ ہے ۔جس پر پولیس نے اسے گرفتار کر لیاہے اور مقدمہ چلایا جارہاہے ۔


واضح رہے کہ امریکہ میں بچوں کے حوالے سے قوانین انتہائی سخت ہیں اور اگر کوئی بچوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتا ہوا پایا جائے تو اسے سخت ترین سزا دی جاتی ہے ۔