ھرپور جوانی کے عمر میں موت نے آلیا


قومی کرکٹر عمر گل کے حوالے سے ایک خبر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ان کی ایک نوجوان کیساتصویر ہے سیلفی لیتے ہوئے تفصیلات کے مطابق اس لڑکے سے عمر گل کی کچھ عرصہ قبل ملاقات ہوئی انہوں نے بتایا کہ اس لڑکے نے میرے ساتھ سیلفی لینے کی خواہش کا اظہار کیا جو کہ میں نے قبول کر لیا اور اس کے کچھ عرصہ بعد مجھے معلوم ہوا کہ اس کا انتقال ہو گیا ہے وہ ایک خوبرو نوجوان تھا عین جوانی میں موت نے اسے اپنی آغوش میں لے لیا

عمر گل کا مزید کہنا تھا کہ اس نوجوان کے لئے دعا کریں کہ اللہ رب العزت اس کی مغفرت فرمائیں عمر گل نے کہا یہ لمحات یقیناً اس کے اور اس کے اہل خانہ کے لئے تکلیف کا باعث ہیں اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ اس لڑکے کی قبر کی منزلیں آسان فرمائیں دوستوآپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور اس لڑکے کے لئے کمنٹ میں ایک بار آمین لکھ دیں کس کی آمین قبول ہو جائے کوئی نہیں جانتا ۔