شعیب اختر کی ایسی اداکارہ کے ساتھ تصویر منظر عام پر آگئی کہ سوشل میڈ یا صارفین سے بھی رہا نہ گیا


دنیا کسی حال میں جینے نہیں دیتی کسی نے سچ کہا ہے اگر کوئی نیک ہو تب بھی اور چھوٹی سی بات کو سکینڈل کا رنگ دے دینا تو ہماری جیسے عادت ہی بن چکی ہے دنیا ئے کر کٹ میں اپنی گیند بازی کی رفتار سے دنیا بھر کے بلے بازوں کے دلوں میں اپنی دھاک بٹھانے والے شعیب اختر معروف اداکارہ کے ساتھ تصویر شیئر کر کے سوشل میڈ یا صارفین کے ہتھے چڑھ گئے ،دونوں کی ایک ساتھ تصویر دیکھ کر سوشل میڈ یا صارفین نے درگت بنا دی

۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے معروف اداکارہ عروہ حسین کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں دونوں ایک ساتھ بیٹھے کا فی خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔اس موقع پر شعیب اختر نے عروہ حسین کو سالگرہ پر مبارکباد بھی دی اور آئندہ سال کی بہتری کے لیے دعا بھی کی لیکن سوشل میڈ یا صارفین کو شائد یہ تصویر زیادہ پسند نہ آئی اور انہوں نے دونو ں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا،آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے