ہر میچ کھیلنے سے قبل شعیب ملک کیساتھ یہ کام ضرور کرتی ہوںاور ان کا ۔۔۔


کارڈف(اردو آفیشل) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکا کیخلاف میچ میں اپنا 250واں ون ڈے میچ کھیلے ہیں۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا کا میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ شعیب ملک کی 250ویں ون ڈے میں پاکستان

کی نمائندگی بڑے فخر کی بات ہے۔ ڈھائی سو ون ڈے کا سنگ میل، شعیب ملک کی والدہ، بھائی اور میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اتنی کرکٹ کھیلنا شعیب ملک کی پاکستان اور کرکٹ کے ساتھ لگاؤ کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے تفصیلات کے مطابق شعیب ملک کو ہر میچ سے پہلے فون کرتی ہوں اور ان کا حوصلہ بڑھاتی ہوں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے چیمپئنز ٹرافی میں سری لنکا کیخلاف میچ میں اپنا 250واں ون ڈے میچ کھیلے ہیں۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا کا میڈیا سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا کہ شعیب ملک کی 250ویں ون ڈے میں پاکستان کی نمائندگی بڑے فخر کی بات ہے۔ ڈھائی سو ون ڈے کا سنگ میل، شعیب ملک کی والدہ، بھائی اور میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اتنی کرکٹ کھیلنا شعیب ملک کی پاکستان اور کرکٹ کے ساتھ لگاؤ کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں شعیب ملک کو ہر میچ سے پہلے فون کرتی ہوں اور ان کا حوصلہ بڑھاتی ہوں۔بتایا کہ میں شعیب ملک کو ہر میچ سے پہلے فون کرتی ہوں اور ان کا حوصلہ بڑھاتی ہوں۔