ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو 1۔7 سے ہرا دیا

LONDON - Hockey World League Semi-Final.08 Canada - India (Pool B)Foto: Akashdeep Singh and Ramandeep Singh.COPYWRIGHT FRANK UIJLENBROEK WORLDSPORTPICS

لندن(نیوز ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے سلسلے میں لندن میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ قومی ہاکی پلیئرز بڑے مقابلے کا پریشر برداشت نہ کر پائے اور چاروں شانے چت ہو گئے۔ بڑے مقابلے میں بھارتی سورماؤں نے شاہینوں کو ایک سے زیادہ گول سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔ آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میں پہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں
سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔ آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میں پہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں