جب فخر زمان آئوٹ ہوئے تو بھارتی کمنٹیٹرز نے کیا کہا جو بھارتی شائقین غصہ ہوگئے


اوول (نیوز ڈیسک)پاکستانی اوپننگ بلے بازفخرزمان جب 34ویں اوورمیں 106بالز کھیل کر114رنزبناکرجب آئوٹ ہوئے توبھارتی کمنٹیٹرز نے بھی فخرزمان کی اننگ کی تعریف کی تھی اب میچ کارخ بھارت کے حق میں مڑسکتاہے ۔اورکہاکہ ان کوآئوٹ ہونے پرکھڑے ہوکرداددینی چاہیے بہت ہی اچھی اننگ تھی اب میچ کارخ بھارت کے حق میں مڑسکتاہے ۔
بھارتی کمنٹیٹرز نے بھی فخرزمان کی اننگ کی تعریف کی اورکہاکہ ان کوآئوٹ ہونے پرکھڑے ہوکرداددینی چاہیے بہت ہی اچھی اننگ تھی اب میچ کارخ بھارت کے حق میں مڑسکتاہے ۔