دوران کھیل معروف ترین خاتون کھلاڑی کی ایسی چیز اُتر گئی کہ وہ شرم سے پانی پانی ہو گئیں ۔۔ تصویر لنک میں ‎


نائیجیریا کی ایتھلیٹ کو وِگ لگا کر دوڑنا مہنگا پڑ گیا ٗ اوسلو ڈائمنڈ لیگ میں لانگ جمپ مقابلے میں کھلاڑی کی وِگ اْتر گئی.اوسلو میں جاری ڈائمنڈ لیگ کے مقابلوں میں شرکت کیلئے نائیجیرین ایتھلیٹ گنج پن چھپانے کیلئے وِگ لگا کر پہنچیں تاہم جیسے ہی لانگ جمپ کیلئے خاتون ایتھلیٹ دوڑیں،تو ان کی وِگ ہی اْتر گئی.

اسٹیڈیم میں وِ گ اْتر جانے پر جہاں شائقین حیران ہوکر ہنستے رہے، وہیں مقابلے کے ججز اور خود ایتھلیٹ بھی قدرے شرمندہ اور ہنستی ہوئی دکھائی دیں .‎

دلچسپ عنوان
  دنیائے کرکٹ سوگوار،معروف کھلاڑی کا انتقال ہو گیا