بنگلہ دیشی کپتان بھارت سے سیمی فائنل ہارنے کے بعد جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ بھارت میں آگ لگ گئی


دوسرے سیمی فائنل میں شکست کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بنگلہ دیش کے کپتان مشرقی مرتضی نے کہاکہ ہم نے اپنی طرف سے بھارت کےخلاف بہترین کھیل پیش کیالیکن انڈین مضبوط بیٹنگ کی وجہ سے ہمیں شکست ہوگئی .انہوں نے کہاکہ چیمپنزٹرافی کافائنل اب بھارت او رپاکستانکے درمیان ہوگااورشائقین کرکٹ کوبہترین کھیل دیکھنے کوملے گا.

مشرفی مرتضی نے کہاکہ ہم ہارگئے لیکن ہمارے لئے اعزازکی بات ہے کہ ہم نے اس ایونٹ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی .انہوں نے کہاکہ اب فائنل میں ہماری ہمددریاں پاکستان کے ساتھ ہیں اورہم اب پاکستانی ٹیم کوسپورٹ کرینگے.

دلچسپ عنوان
  چیمینیز ٹرافی کا جشن ختم ہوا،اب کام کا وقت شروع،عمراکمل اگر فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہوئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں،ہیڈ کوچ قومی ٹیم