جب ایک شخص نے لائیو ٹرانسمیشن کے دوران کپڑے اتارے تو زینب عباس کی رپورٹنگ نے دھوم مچادی


کارڈف(ویب ڈیسک)اپنی سیلفیوں سے دھوم مچانےوالی نجی ٹی وی کی رپورٹرزینب عباس نے پاکستان کے انگلینڈ سے میچ جیتنے کے بعدجب رپورٹنگ کے لیے آئیں جواس وقت شائقین کرکٹ کاجو ش دیدنی تھا۔زینب عباس نے کہاکہ پاکستان انگلینڈ کوہراکرفائنل میں پہنچ گیاہے اورکسی کوتوقع نہیں تھی کہ پاکستان اس میچ کو بالکل یکطرفہ بنادے
گا۔جیت کے بعدفین بہت خوش ہیں اوریہاں کارڈف میں ماحول بہت زبردست ہے۔اورپاکستانی کرکٹ فین بھارت سے مقابلے کے لیے تیارہیں۔