نو منتخب وزیر داخلہ اور آئی ایس آئی کے سابق ہیرو اعجاز شاہ کا ڈنڈا پلان تیار، لازمی پڑھیں!


نو منتخب وزیر داخلہ اعجاز شاہ صاحب ایک ایسا زبردست بندہ ہے جو سارے حکومتی نظام کو اور ایک ایک بندے کو – وہ بے شک حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ہو – اسکے بارے میں ساری معلومات رکھتا ہے. اعجاز شاہ کوئی عام بندہ نہیں ہے، بلکہ سسٹم کو گہرائی تک سمجھنے والا ایک انتہائی دانہ شخص ہے. یہ ہوم سیکرٹری، آئی ایس آئی کا ہیرو، اور ڈی جی آئی بھی رہ چکا ہے. یہ وہ بندہ ہے جو تمام سیاسی پارٹیوں کے ممبران کو اچھے طریقے سے جانتا ہے.

لہٰذا اب عمران خان صاحب کو اب اعجاز شاہ صاحب ایسی ایسی معلومات پہنچائیں گیں کہ عمران خان خود حیران رہ جائیں گیں اور سوچیں گیں کہ کس وزیر کو فارغ کروں اور کس کو رکھوں. کیونکہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ صاحب کے پاس ساری اطلاعات موجود ہیں!

یہاں پر یہ بات بھی یاد رہے کہ حال ہی میں ہونے والے اسمبلی اجلاس میں اعجاز شاہ صاحب نے اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوۓ دبنگ انداز میں کہا کہ میں تم سب کی کثر نکال دوں گا جس پر اپوزیشن صفوں میں بیٹھے لوگ تلملا اٹھے اور خوب ہنگامہ آرائی ہوئی.

اسکے علاوہ یہی بات متعدد سینئر تجزیہ نگار بھی کہہ چکے ہیں کہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ صاحب آج کل اہم فائیلوں کی تلاش میں جدو جہد کر رہے ہیں، جیسے ہی یہ اہم فائلیں انکے ہاتھ لگیں تو یہ سیدھی عمران خان تک پہنچیں گیں اور ممکن ہے کہ آگے آنے والے چند ماہ سیاست میں تاریخ قائم کر دیں!