زرداری کی چیخوں کی آواز مریخ تک جا پہنچی، آخر عمران خان نے ایسا کیا کرلیا؟


آج اتنی بڑی بڑی باتیں کرنے والے آصف زرداری شاید یہ بھول گئے ہیں کہ انہیں بھی پاکستان کی حکومت سمبھالنے کے لئے پانچ سال ملے تھے جب یہ اس ملک کے سیاہ اور سفید کے مالک تھے لیکن اس وقت انہوں نے صرف پاکستان کو لوٹنے میں اپنی ساری محنت سرف کی اور اب جب ایک حکومت اپنا کام ایمانداری سے کر رہی ہے اور پاکستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے اصل بات تو یہ ہے کہ جب ان کے گریبانوں تک ہاتھ نیب کا جا رہا ہے تو انکی بھی چیخیں نکل رہی ہیں کیونکہ یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ ہم کچھ دن قبل آپ کو یہ خبر دے چکے ہیں کہ آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کیخلاف نیب کو بڑے مضبوط ثبوت ہاتھ لگے ہیں

ان کا ڈرائیور بھی بول پڑا ہے اب آصف زرداری کی توپوں کا رخ عمران خان کی طرف ہے آصف زرداری نے اس تقریب میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت چند دن کی مہمان ہے اور ان سے نہ ملک سمبھالا جائے گا نہ یہاں کی معیشت نہ ہی عوام حالانکہ انکی اپنی حکومت کی کارکردگی کیا تھی اس سے پاکستان کی عوام اچھی طرح واقف ہے اور ابھی بھولی نہیں ہے کہ کیسے انہوں نے ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے عمران خان پر تنقید کے جو نشتر چلائے وہ آپ دیکھیں اس ویڈیو میں اور آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں

https://www.youtube.com/watch?v=PDCSgkRLoL8&fbclid=IwAR3MwhPu7RABpoxK9coWumBGfPHZ-u2P_qQgtP3VLmA8O0LEole2ajjAX34