پاکستان میں معاشی انقلاب آنے کو ہے، کتنے پیسے آنے والے ہیں؟


دوستو جیسا کہ آپ جانتے ہیں پاکستان کو دو بڑی پارٹیوں نے دل کھول کر لوٹا ہے جن ایک پی پی اور دوسری مسلم لیگ ن جن کو تقریباً 30 سال کا عرصہ ملا جس میں انہوں نے پاکستان پر حکومت کی اور پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی کوئی ایسی کوشش نہیں جو انہوں نے برو کار نہ لائی ہو اور ہماری سادی عوام ان کے جھانسے میں ہمیشہ سے ہی آتی رہی ہے کیونکہ ” اے قائد تیر ا خواب کچھ یوں شرمندہ ہے ، ایک کا بھٹو زندہ ہے ، دوسرا شیر درندہ ہے ” آپ نے دیکھا ہو گا کہ پاکستان انڈیا جہاں بھی کرپشن کا طوطی بولتا ہے وہاں کی دولت ان کے اپنے بینکوں میں نہیں ہو تی بلکہ سوئز بینکوں میں رکھی جا تی ہے اور یہ ایسےظالم ہیں کہ اس کا فائدہ بھر پور طریقے سے مغربی ممالک کو پہنچاتے ہیں

کیونکہ پاکستان سے تو یہ پیسہ منی لانڈرنگ کے ذریعے باہر بھیج دیا جا تا ہے عمران خان کی حکومت کو 100 دن پورے ہو چکے ہیں اور عمران خان نے اس 100 دن میں کیا کیا اقدامات اٹھائے ہیں آپ کو ہم آج کی اس ویڈیو میں بتائیں گے کیونکہ بہت جلد ملک کا پیسہ ملک میں واپس آئے گا دوستوں ہم آپ کو اکثر بتاتے رہتے ہیں کہ حکمران اور ایک لیڈ ر میں فرق ہو تا ہے ہمارے حکمرانوں نے ہمیشہ اپنا اور اپنے بچوں کے مفاد کا سوچا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=woRIWttH0cU&feature=youtu.be&fbclid=IwAR3-olqMp6OPyG2vKO_ZXyeWf0EuL38-c9TDa_WF-RHgD3IWfJl5X4LDyDg

پہلی مرتبہ آپ کو ایک ایسا شخص ملا ہے جسے اپنے سے زیادہ ملک کی پرواہ ہے اور برسوں بعد کوئی ایسا آیا ہے جو ملک اور اس کی غریب عوام کے لئے سوچتا ہے دوستو آج کی اس ویڈیو میں آپ پر ایسے انکشافات کریں گے کہ جنہیں سن کر آپ بھی فرط حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے کہ بہت جلد ملک میں ایک معاشی انقلاب آئے گا اور وہ کیسے آئے گا وہ آپ کو ہم آج کی اس ویڈیو میں بتائیں گے دوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو دوستوں کیساتھ شئیر کرنا نہ بھولئے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں