اچھی سے اچھی نوکری چاہتے ہیںتو یہ وظیفہ پڑھیں

بھوکا پیٹ انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتا.ایسے لوگ جو بیروزگاری کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوچکے ہوں اور کوئی راستہ سجائی نہ دے رہا ہو تو ان کے لئے یہ روحانی عمل انتہائی بابرکت وسیلہ بن جاتا ہے .

ایسے حضرات ملائکہ کی تسبیح سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 2040مرتبہ روزانہ اوّل و آخر 11مرتبہ درود پاک کے ساتھ40دن پڑھیں. 40 دن ختم نہ ہونے پائیں گے کہ انہیں روزگار میسر آجائے گااس وظیفہ کے پورا ہو نے کے بعد دو رکعت نماز شکرانہ اداکریں.عمل کے دن پورے ہونے کے بعد بھی یہ تسبیح پڑھتے رہا کریں.
..