دس سال قبل لوگ اس طرح کی فحش فلمیں دیکھتے تھے لیکن اب ان کی پسند بالکل بدل گئی ہے اور۔۔۔‘فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ نے پہلی مرتبہ تمام تفصیلات جاری کردیں، لوگوں کی پسند میں کیا تبدیلی آئی ہے؟ جان کر آپ کی بھی پریشانی کی حد نہ رہے گی


چار روز قبل انٹرنیٹ پر فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ کو قائم ہوئے دس سال مکمل ہو ئے تو اس موقع پر ویب سائٹ نے 2007ءسے لے کر اب تک اپنے صارفین کے رجحانات اور عادات میں آنیوالی تبدیلیوں کے متعلق کچھ اعدادوشمار شائع کیے۔ ویب سائٹ indy100 کی رپورٹ کے مطابق ان اعدادو شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ 2007 ءسے لے کر 2010 ء کے درمیان انٹرنیٹ صارفین نے ’ایمیچر‘ کیٹگری ( یعنی عام لوگوں کی بنائی ہوئی فحش فلمیں) کو سب سے زیادہ دیکھا۔ اس کے بعد 2011 ءمیں نو عمر افراد کی فحش فلمیں سب سے زیادہ دیکھی گئیں ۔ اسی طرح 2012 ء2014 ءکے درمیان نوجوان خواتین اور پھر گزشتہ 3 سال کے دوران صارفین کا رجحان ہم جنس پرست خواتین کی فحش فلموں کی جانب ہو گیا۔

 

2007 ءمیں اس ویب سائٹ پر فلمیں دیکھنے والوں کی تعداد تقریباً 10 لاکھ تھی جبکہ حالیہ اعدادوشمار کے مطابق یہ تعداد ساڑھے7 کروڑ ہو چکی ہے۔