فیصل قریشی کی بیٹی کون ہیں ؟


فیصل قریشی پاکستانی شوبز اندسٹری کا بہت بڑا نام ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے کئیر یر کا آغاز نوے کی دھائی میں کیا ۔ ان کا ایک بہت ہی مشہور ڈرامہ ” بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ ” جس کی وجہ سے انہیں بہت زیادہ پذیرائی ملی ۔ اور ان کا نام دنیا میں جانا پہچانا جانے لگا ۔


اب ان کی بیٹی بھی شوبر میں انٹری دینے کے لئے تیار ہے ۔ کیا آپ جانتے ہیں ان کی بیٹی کون ہے ؟ بہت سے ایسے اداکار ہیں جن کی آنے والی نسلیں بھی شوبز کے لئے تیار ہو رہی ہیں ۔ لیکن ہم میں سے بہت کم لوگ ان کے بارے میں جانتے ہیں ۔ آج کی اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے شوبز انڈسٹری میں ابھرتا ہوا ایک نام جس کے نام سے آپ واقف نہیں تھے ۔


فیصل قریشی کی بیٹی کا نام ہے ہنیش قریشی ۔ جو آپ کو عنقریب شوبز میں نظر آنے والی ہیں ۔ ہنیش قریشی کے بارے میں باقی آپ کو ویڈیو میں دیکھنے کو ملے گا ۔ دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی ۔ اگر یہ سچ ہے تو اسے اپنے دوستوں کیساتھ شئیر ضرور کریں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ضرور کریں ۔