بھولا در اصل کون ہے ؟


ہائے ہائے مزے مزے ہائے ایک میں ہوں اردو سرابی میں ہوں یہ دو ایسےڈائلاگ ہیں کہ جو آج کل ہرزبان ہے ہر ایک یہ ڈائیلاگ بولتا ہوا دکھائی دیتا ہے اور اس کردار کو سراہتا ہوا نظر آتا ہے جو کہ عمران اشرف نے کیا بھولا ایک معصوم لڑکے کا کردار ہے جس کا ذہنی توازن درست نہیں ھوتا عمران اشرف نے اسے بہت خوبی کے ساتھ نبھایا ہے اور اس کی وجہ سے جو اس کو شہرت حاصل ہوئی وہ اپنی مثال آپ ہے عمران اشرف ایک ورسٹائل اداکار ہیں اور انہوں نے ہمیشہ ایسے کردار میں ڈھلنے کی کوشش کی جو کہ دکھائیں انوکھے اور مختلف ہوتے ہیں

ان کی اسی کارکردگی کی وجہ سے آج ان کو پہچانا جاتا ہے اور ڈراموں میں ان کے ڈرامے سب سے زیادہ دیکھیں اور پسند کیے جاتے ہیں عمران اشرف کون ہے ان کو کیا کردار ملا اور جس طرح انہوں نے خوبی کے ساتھ ادا کیا اور اپنے کیریئر کا آغاز ہونے نے کب کیا اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں