پاکستان کے اداکار پیسے کتنے لیتے ہیں ؟


پاکستان میں اس وقت ایسے اداکار بھی موجود ہے کہ جو اپنے نام اور کام کی وجہ سے پہچان رکھتے ہیں چاہے وہ نومان ایجاز ہوتا ہے تو فوادخان ہوجائے فیصل قریشی ہو یا پھر اس طرح کے دوسرے اداکار کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک اداکار ایک ڈرامے کی قسط بنانے کے لیے کتنے روپے چارج کرتا ہے اور کتنی ان کی فیس ہے مسلمان آج اس کی بات کی جائے تو وہ اپنے ایک ڈرامے کو چارج کرنے کے لیے کم سے کم ساڑھے تین لاکھ روپے کی آفر رکھتے ہیں

اور وہ ایک ڈرامے کی 1 قسط کی صرف ساڑھے تین لاکھ روپے وصول کرتے ہیں جبکہ فواد خان کے بارے میں ڈھائی لاکھ روپے کی اطلاع ملتی ہے جبکہ شان شاہد جو پاکستان کے ایک نامور اداکار رہ چکے ہیں اور اب بھی فلموں میں اپنی اداکاری سے جان ڈالتے ہیں وہ بھی ایک فلم کے بنانے کے پانچ کروڑ روپے چارج کرتے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو