جوان اداکار اب کیسے ہیں ؟


کسی زمانے میں بالی ووڈ امیتابچن وغیرہ کا نام ہوا کرتا تھا پھر دور بدلا اور خان نے انٹری دی سلمان خان شاہ رخ خان سیف علی خان عامر خان یہ لوگ آتے ہیں بالی ووڈ کی ضرورت بن گئے اور اور ایک دور ایسا بھی آ گیا کہ ان کی ہر فلم کروڑوں روپے سے زائد کمانے لگیں اور کچھ تو ایسی بھی تھے کہ جن کی ہر فلم ارب تک پہنچ جائے کرتی تھی ابھی بھی فلم کی کہانی سے زیادہ یہ دیکھا جاتا ہے کہ اداکار کون ہے اور ایسے فلمیں بھی بنائی گئی کہ جو انتہائی کمزور سکرپٹ پر بنائی گئی تھی لیکن بڑے نام کی وجہ سے وہ فیلم نہ صرف کر رہی بلکہ ارب روپے کا بزنس بھی کر چکی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب ان کی ڈیمانڈ کم ہوتی جا رہی ہے

اور ایک نئی جنریشن سامنے آ رہی ہے جو کہ بہت اچھا پرفارم کررہی ہیں اور بہت اچھی اچھی فلمیں دے رہی ہے اور میں سے اگر دیکھا جائے تو رنبیر کپور رنویر کپور اور ایسے ہی دوسرے اداکار بہت ہی کامیاب جا رہے ہیں آج ہم آپ کو ایک ایسی ویڈیو دکھائیں گی جس میں آپ ان کے مشہور ہونے سے پہلے کی تصویریں دیکھیں گے اور مشہور ہونے کے بعد یہ کیسے دکھائی دیتے ہیں وہ بھی آپ دیکھ سکیں گے اس لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیے

https://www.youtube.com/watch?v=3_TODRPafkY