شیطانی تنظیم کے آگے نہ جھکنے کی سزا عامر خان کو ملی


دوستو یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ انڈیا اپنے آپ کو لبرل اور سیکولر سٹیٹ کہتا ہے لیکن حقیقت اس کے بر عکس ہے کیونکہ انڈیا در اصل انتہاء پسند ہندوئوں کی سٹیٹ ہے جہاں آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا واقع آپ کو دیکھنے کو ضرور ملے گا جس میں بھارتیوں نے کسی مسلمان یا کسی اور مذہب کے لوگوں کے خلاف کچھ شرپسندانہ اقدام نہ کیا ہو بات صرف اس حد تک محدود نہیں یہ تو آپ کو ہم بار ہا بتا چکے ہیں

اس وقت دنیا کی اکانومی پر قبضہ یہودی تنظیموں الیموناتی اور فری میسن جیسی تنظیموں کا ہے نہ صرف یہ کسی ایک بڑی انڈسٹری کو کنٹرول کرتی ہیں بلکہ ہر انڈسٹری ان کے ہاتھ میں ہے یہاں تک کہ بالی ووڈ انڈسٹری پر بھی ان کا راج ہے ان کی انٹری بالی ووڈ میں انڈسٹری میں تو بہت پہلے ہی ہو چکی تھی لیکن وقت کیساتھ ساتھ اان تنظیموں نے ایسا کردار ادا کرنا شروع کر دیا کہ کسی بھی فلم کو کامیاب بنانے یا ناکام کرنے میں ان کا اہم کردار ہونے لگا آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گئی

گزشتہ کئی سالوں سے عامرخان کا فلم انڈسٹری میں ایک نام ہے اور نا صرف نام ہے بلکہ یہ ایک سال میں ایک ہی فلم کرتے ہیں اور وہ ٹھیک ٹھاک بزنس بھی کرتی ہے کیا آپ جانتے ہیں عامر خان کی حالیہ ریلیز ہوئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کو کیسے ان تنظیموں نے فلاپ کر دیا وجہ صرف اتنی تھی کہ عامر خان نے ان دجالی اور شیطانی تنظیموں کے سامنے جھکنے سے انکا ر کیا تھا ا اس کی پاداش میں عامر خان کو تین سو کروڑ کی لاگت سے بننے والی مہنگی ترین فلم اپنے پیسے بھی پورے نہ کر سکی

اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ کہانی در اصل تھی کیا کیسے دجالی تنظیمیں اپنا اثر و رسوخ بالی ووڈ تک رکھتی ہیں ویڈیو دیکھ کر آپ اندازہ لگائیں کہ شیطانی طاقتیں کس قدر طاقت ور ہو چکی ہیں اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں دجال کے پیرو کار کس حد تک اس دنیا کی اکانومی کو کنٹرول کر رہے ہیں آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے آپ کی رائے ہمارے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے جو ہمیں حقائق کی کھوج کی جستجو میں مدد دیتی ہے ویڈیو ملاحظہ کریں