سونیا حسین کی نیم عریاں تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا


سونیا حسین کی نیم عریاں تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا. جیسا کہ آپکو معلوم ہے کہ پاکستانی نو عمر اداکارہ اور ماڈل گرل سونیا حسین بے باک اور بولڈ ڈریسسس پہننے میں سرفہرست ہیں. اسی وجہ سے وہ اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بھی بنائی جاتی ہیں. مزید یہ کہ سونیا حسین کو بھارتی ٹاپ ہیروئن پریانکا چوپڑا سے مشہابہ کرار دیا جاتا ہے. اسی لیے وہ اکثر پریانکا چوپڑا کو نقل کرتے نظر آتی ہیں. تاہم اب انہوں نے ایک تصویر شیئر کر کے پورے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا. ساری حدیں پار کر دیں.

سونیا حسین نے بولڈ کپڑوں میں اپنی ایک تصویر شیئر کی اور خواتین کی خود مختاری کے حوالے سے کہا جانے والا ایک جملہ بھی لکھا.

“OWN THE GROUND YOU WALK ON!”

سوشل میڈیا پر مختلف لوگوں نے مختلف راۓ کا اظہار کیا. کچھ لوگوں نے کہا کہ ہم لوگ اپنی تہذیب پس پشت ڈال کر مغربی تھذیب کو اہمیت دے رہے ہیں. بعض نے کہا ہم سمجھے کہ یہ اداکارہ بلکل برہنہ حالت میں بیٹھی ہے. اور بعض نے اداکارہ کو سارے کپڑے اتارنے کا بھی مشورہ دے دیا.