دپیکا نے وہ کر دکھایا جو اس نے اس سے پہلے کبھی نہیں کیا


دپٌیکا پڈوکون کا نام ایک برانڈ کی حیثیت رکھتا ہے جس نے بالی ووڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں  دیں اس کے ساتھ اس نے ہالی ووڈ میں بھی کام کیا ۔ حال ہی میں ایک ویب ساتھ جس کا نام Allure نے دپیکا پڈوکون کی ایک ویڈٰیو پبلش کی ہے جس میں دپیکا پڈوکون کو دیکھا جا سکتا ہے کہ انہیں ایسے 9 کام کرنے کو کہا جاتا ہے جو اس سے پہلے کبھی اس نے نہیں کئے ہوتے ۔ ان میں سے کچھ کام جیسے اونچی ہیل پہن کر بیڈمنٹن کھیلنا ۔ کسی کا میک اپ کرنا وغیرہ شامل ہے یہ ویڈیو بہت انٹرسٹنگ ہے اس میں دپیکا کے مداحؤں کے لئے بہت کچھ ہے ۔ آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ کریں ۔