پاکستان کی کس مشہور شخصیات نے اپنا ووٹ ڈالا


حال ہی میں پاکستان میں جرنل الیکشن ہوئے جس میں پاکستان تحریک انصاف پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کی جب کے دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ ن رہی اور تیسرے نمبر پر پاکستان پیپل پارٹی سامنے آئی ۔ اس الیکشن میں گزشتہ سالوں کی نسبت ووٹ ڈالنے کی شرح زیادہ تھی اور پاکستان بھر میں کافی بڑی تعداد میں ووٹنگ کی گئی ۔ اس دوران پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والوں نے اپنی رائے دہی کے لئے ووٹ کا استعمال کیا ۔ اور بہت سارے ایسے لوگ جن کو پاکستان میں اچھی خاصی شہرت حاصل ہے انہوں نے نہ صرف ووٹ کاسٹ کیا بلکہ اس کے ساتھ انہوں نے اپنے انگوٹھوں کی تصویر بھی لگائی ۔ ویڈیو میں جانے کہ کس نے ووٹ کا استعمال کیا

https://www.youtube.com/watch?v=Nxl54m25UWA