ہانیہ عامر اور کبری کا کار میں ڈانس ویڈیو وائرل


ہانیہ عامر اور کبری خان کو کار میں ڈانس سامنے آگیا تیزی سے وائرل۔ ہانیہ عامر اور کبری کا شمار پاکستان کے ان چہروں میں ہوتا ہے جو کہ بہت تیزی سے مشہور ہو گئی اور اپنی انہوں نے ایک ساکھ بنا لی۔ انہوں نے شوبز میں اپنے کام کی ابتداء ماڈلنگ سے کی ۔  جس کے بعد انہیں ڈراموں میں آفر ہوئی اور اس کے بعد فلمیں بھی ملنے لگی ۔  ان دونوں کو ان کے لباس کی وجہ سے کافی دفعہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔
اب ان کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کبری خان اور ہانیہ عامر ڈا نس کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں جب کہ ان کے ساتھ ساتھی اداکار بھی گاڑی میں موجود ہے ۔ لیکن یہ ڈانس کم اور مستی زیادہ تھی ۔ آپ بھی دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=qKvGwlynr6E