اتنی ڈیسنٹ ناہید اختر کی بیٹی کو دیکھ کر آپکو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا


ناہید اختر کا شمار لیجنڈ میں ہوتا ہے جنہوں نے انڈستری کے لئے کئی گانے گائے اور اپنی آواز کا جادو جگایا ۔ حال ہی میں ان کی بیٹی کی کچھ تصاویر سامنےآئی ہے جس کو دیکھنے کے بعد آپ بھی تعریف کریں گے کہ اتنی ڈیسنٹ  اور خوبصورت بھی کوئی ہو سکتا ہے ۔

یاد رہے ان کی یہ تصویریں ان کی سالگری کے موقع پر لی گئی ہے ان کی بیٹی کا نام عورشہ ہے ۔ اور اپنی ماں کی طرح انڈسٹری میں آنے کے لئے پر تول رہی ہے ۔ آپ بھی ویڈیو دیکھیں