اینکر نے جب مایا علی کی پرانی ویڈیو چلائی تو مایا علی شرمندہ ہو گئیں


مایا  علی کا شمار پاکستان کے مشہور اداکاراوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی محنت کی وجہ سے انڈسٹری میں ایک مقام بنا لیا ہے حال ہی میں انکی  ایک فلم طیفہ ان ٹربل  آئی  ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے اداکار اور گلوکار  کے ساتھ کام کیا  ہے ۔ ان کی فلم کے متعلق بات کرنے کے لئے ان دونوں کو ایک شو میں بلایا گیا

۔ اس دوران مایا علی کی ایک پرانی ویڈیو اینکر نے چلا دی ۔جس کی وجہ سے مایا علی  کو بہت زیادہ شرمندگی محسوس ہوئی جب کہ ان کے ساتھ بیٹھے دوسرے اداکار بھی مسکرانے لگ گئے ۔ آپ بھی ویڈیو دیکھ کر انجوائے کریں