سونالی باندرے کا کینسر کی وجہ سے کیا حال ہو گیا ہے


سونالی باندرے کی کینسر کی وجہ سے حالت بہت زیادہ خراب ڈاکٹروں نے بڑی خبر سنا ڈالی ۔ سنالی کے مداح افسردہ ۔ سنالی باندرے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ہے جنہوں نے اپنی کئیرر میں کئی کامیاب فلمیں کی ۔ لیکن کچھ عرصہ سے انہوں نے فلموں میں کام چھوڑ دیا تھا اس کی جگہ اب وہ مختلف پروگراموں میں ہوسٹ کا کام کر رہی تھی ۔ ان کو دراصل کینسر کی بیماری لاحق ہے  ۔

جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے ان سے  کہا تھا کہ  اس بیماری میں درد بھی ہو سکتا ہے لیکن اپنی مصروفیت کی وجہ سے انہوں نے درد کو چھپائے رکھا ۔  اور انہوں نے اس  کی وجہ درد کو ختم کرنے والی گولیاں بھی استعمال کی ۔ جس کی وجہ سے ان کا کینسر اور بھی بگڑ گیا ۔ اب وہ کنسر کے علاج میں مصروف ہے اور کیمیو تھراپی کر ا رہی ہے جس کی وجہ سے اس کے سر کے بال گر گئے ہیں اور صحت بھی کمزور ہو گئی ہے جس کی وجہ سے ان کو پہچاننا بہت مشکل ہو گیا ہے ۔