عتقیہ اڈھو کی بیٹیاں خوبصورتی میں ماں سے بھی آگے


عتیقہ اڈھو کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور سینئیر آداکاروں  میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنے دور میں کئی مشہور ڈراموں میں کام کیا اور کئی ہٹ فلمیں آنڈسٹری کو دی اس کے ساتھ عتیقہ اڈھو میک میں بھی مہارت رکھتی ہے اور ان کے کئی شہروں میں بیوٹی پارلر بھی بنے ہوئے ہیں ۔

عتقیہ اڈھو کی بیٹیوں کے آج کل چرچے ہیں جو کہ  لباس میں تراش خراش اپنی ماں کی مانند تو نہیں  رکھتے لیکن اس سادگی میں بھی حسین دکھائی دیتی ہیں ۔ ان کی کچھ تصاویر بھی سامنے آئی ہے جس کو دیکھ کر آپ بھی مسکرا اٹھے گے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=gfWu1dhuWYk