عشق تماشہ میں کام کرنے والی لڑکی کون ہے


حال ہی میں ایک ڈرامہ گزرا جس نے خوب نام کمایا اس ڈرامہ میں ایک کردار ادا کرنے والی لڑکی کنزہ ہاشمی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں ۔ کنزہ ہاشمی 1997 کو پیدا ہوئی ۔ان کی جائے پیدائش لاھور ہے ۔/  انہوں نے اپنے کام کی ابتدا چھوٹے سکرین سے کی اور شروع میں ان کو زیادہ تر کرادر سپورٹنگ والا ملا ۔

لیکن جلد ہی ان کو عشق تماشہ میں ایک لیڈنگ رول دیا گیا جس میں انہوں نے اپنی جاندار ادا کاری سے ہمیشہ کے لئے زندہ کر دیا ۔  یہ اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہے ۔ اس ڈرامہ کے سامنے آنے کے بعد ان کو بہت سارے ڈراموں میں کام کرنے کی آفر ہوئی ہے ۔