معروف اداکارہ نے اخلاق اقدار کو پس پشت ڈال دیا


حال ہی میں پاکستان کے معروف چینل ہم کی طرف سے ہم ایوارڈ کی تقریبا کا احتتام کیا گیا جس میں ملک بھر کے نامور اور چنیدہ لوگوں نے شرکت کی ۔یہ پروگرام پاکستان میں نہیں بلکہ امریکہ میں ہوا ۔  اس میں ہر ایک نے اپنے سٹائل سے شرکت کی لیکن کوئی بھی ایسا نہیں تھا جس نےاپنے کلچر کو فروغ دینے کےلئے علاقائی لباس کا استعمال کیا ہو ۔کئی کا لباس تو بے ہودہ تھا اور کچھ کا اخلاق باختہ ۔

اب عروہ حسین کا لباس ہی دیکھ لیں جس  کو دیکھ کر لگ رہا تھا کہ یہ خاتون شاید کسی یورپ کے ملک سے تعلق رکھتی ہے ۔ لباس کے نام پر دھبہ شاید اسی کو کہا جاتا ہے ۔  عروہ کے اس لباس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ لیکن اس سے زیادہ حیرت ان کے شوہر پر ہوتی ہے جو کہ ان کے اس لباس کو پہننے پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔

https://www.youtube.com/watch?v=zhurTmi8b7A