انتخابات سے پہلے کس اداکار ہ نے عمران خان سے ملاقات کی


پاکستان میں حال ہی میں ہونے والے الیکشن میں پی ٹی آئی نے ملک بھر سے سیٹیں جیتیں اور انہوں نے واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد آئندہ حکومت بنانے کا اعلان بھی کر لیا ہے ۔ جس کے لئے عدالت سے نا اہل کئے گئے جہانگیر ترین نے بہت سارے آزاد امیدوار خرید لئے ہیں ۔ الیکشن سے پہلے عمران خان سے کئی اداکاراوں نے بھی ملاقات کی ۔ ان میں ایان علی بھی شامل تھی ۔ جنہوں نے آصف علی زرداری کی خاص کا کردار ادا رکرتے ہوئے کئی ملین ڈالر کی رقم پاکستان سے باہر منتقل کی ۔

لیکن ایک دن پکڑی گئی پر قسمت سے جس انسپکٹر نے اسے پکڑا اسے ایک مہینے کے اندر اپنی جان سے ہاتھ دھونے پڑے ۔ ان کی ملاقات عمران خان سے خوش گوار ماحول میں ہوئی ۔ اس کے ساتھ ملک کی دوسری خاتون جنہوں نے عمران ہاشمی کے ساتھ فلم بنائی انہوں نے بھی ملاقات کی ۔ اس کے ساتھ ملاقات کرنے والوں میں حسنین سسٹر نے بھی ملاقات کی ۔ جبکہ ور سٹائل اداکارہ اور ماڈل نے بھی ملاقات کی ۔ جب کہ نیلم منیر نے ان سے ان کے گھر میں ملاقات کی ۔