ایمان علی کا نیا انداز


ایمان علی کا شمار پاکستان کی سب سے اہم ماڈل میں ہوتا ہے جن کی خوبصورتی کی وجہ سے کوئی بھی چیز اہم بن جاتی ہے ان کو سب سے زیادہ شہرت ان کے گانے بس عشق محبت اپنا پن ۔ سے ملی جس میں ان کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا ۔ یاد رہے کہ ایمان علی پاکستان کے مشہور اداکار عابد علی اور حمیرہ علی کی بیٹی ہے ۔ اگر چہ اب یہ دونوں میاں بیوی نہیں رہے ۔

لیکن ان کی مشترکہ بیٹی ایمان علی ہے ۔حال ہی میں ان کی ایک فوٹو شوٹ ہوا جس میں وہ بے حد حسین نظر آرہی ہے ۔ اور ان کو دیکھ ہر ایک یہی سوچتا ہوگا کہ دلہن ہو تو ایسی ہو ۔ آپ بھی ان کی یہ تصاویر دیکھیں ۔ جس میں انہوں نے دلہن کے روپ میں اپنے حسن کا جادو بکھیرا ہے ۔ اور ان کی وجہ سے تصاویر کتنی کوبصورت نظر آتی ہے