ہم ایوارڈ میں عاطف اسلم کی بیوی کی انٹری


ہم ایوارڈ میں عاطف اسلم کی بیوی کی انٹری ۔ اداکارائیں منہ دیکھتی رہ گئی ۔ گزشتہ شام پاکستان سے باہر امریکہ میں ہم ایوارڈ کا پروگرام منعقد ہوا جس میں پاکستان بھر سے شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی جس میں ہر شعبہ سے سینکڑوں لوگوں کو مدعو کیا گیا تھا ۔

اس میں ملک بھر سے موسیقار اور دوسرے لوگ بھی شامل تھے ۔ ہر اداکار کو کوب پروٹوکول دیا گیا ۔ لیکن اس وقت دلچسپ صورت حال سامنے آئی جب عاطف اسلم اپنی بیوی کے ساتھ پروگرام میں پہنچے جہاں موجود خواتین نے خوب شور مچایا اور ان کو خوش آمدید کہا ۔ لیکن یہ کیا یہ سب عاطف اسلم کے لئے تھا کیونکہ اس کے بعد ان کی بیوی اندر چلی گئی اور عاطف ان کے ساتھ سیلفیاں بنانے لگ گئے ۔ لیکن ان کی بیوی کسی اداکارہ سے کم نہیں لگ رہی تھی ۔ ان کی کالی ساڑھی غضب ڈھا رہی تھی ۔

https://www.youtube.com/watch?v=KATa4lDrH4o